Wednesday, November 6, 2013

Roasted black chickpeas salad..............بھنے چنے کی چاٹ/سلاد


Other names for black chickpeas are Desi gram and Bangal gram. This salad can be served with boiled rice and lentils or simply as a snack.
Ingredients
Roasted Black grams: 1 Cup
Onion: 1 medium size
Salt: according to taste
Salad oil: few drops
Green chilli: 2
Lemon juice:2 teaspoon
Tomato: 1 medium size
Coriander leaves: 1 tablespoon

Recipe: Finely chop onion, tomato, and green chilli. In bowl, add black grams, chopped onion, tomato , green chilli. Add coriander leaves, salad oil, lemon juice and toss to mix them well. Serve instantly or the black grams will soak water from onion thus lose their crisp.
This salad is best for dieters. Add ketchup to enrich the taste.



بھنے چنے کی چاٹ:
یوں تو اس چاٹ کو شام کی چائے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے تاہم اسے دال چاول کے ساتھ بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ڈائیٹنگ کرنے والوں کے لئے بہترین ہے۔ اس کے ذائقے کو دوبالا کرنے کے لئے اس میں کیچپ شامل کیا جاسکتا ہے۔
اجزا:
کالے بھنے چنے:۱ کپ
پیاز: ایک عدد
ٹماٹر:۱یک عدد
ہرا دھنیا:ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ: دو عدد
سلاد کا تیل: چند قطرے
لیموں کا عرق: چند قطرے
ترکیب:
پیاز ،ٹماٹر، ہری مرچ کو باریک کتر لیں۔ پیالے میں کالے چنے ، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ شامل کریں۔ لیموں کا عرق، سلاد کا تیل اور ہری دھنیا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور فوراً پیش کریں۔ بصورت دیگر چنے پیاز کا عرق جذب کرلیں گے اور ان کی خستگی ختم ہوجائے گی۔